• Short-form Videos (ریلس، شارٹس وغیرہ) کیسے آپ کے بچے کو کُند ذہن بنا رہے ہیں؟

    آپ نے کئی موقعوں پر دیکھا ہوگا کہ بڑے کاموں میں یا گفتگو میں مصروف ہیں اور بچے ہاتھوں میں موبائیل فون لئے آرام سے کچھ نہ کچھ دیکھ رہے ہیں۔ لوگ اکثر ایسا اس لئے کرتے ہیں تاکہ بچے گفتگو یا کام کے درمیان disturb نہ کریں۔ لیکن ہمیں اندازہ نہیں ہے کہ یہ چھوٹی سی بات ان بچوں کے لیے کتنی تباہ کن ہے۔ فون پر بیشتر اوقات بچے ریلس یا شارٹس دیکھ رہے ہوتے ہیں۔ Entertainment کا یہ فارم یعنی Short-form videos شاید اب تک کا سب سے زیادہ مقبول اور ساتھ ہی تباہ کن ذریعہ ہے۔…