• Personal Finances کو کیسے Manage کریں؟ کچھ گزارشات۔

    ذاتی مالیات کا انتظام ایک مشکل کام لگ سکتا ہے، بالخصوص موجودہ حالات میں جب کہ اخراجات آئے دن بڑھتے رہتے ہیں اور ہم ایک قسم کی غیر یقینی معاشی حالات کا شکار ہیں۔ تاہم محتاط منصوبہ بندی اور منظم عادات کے ذریعے مالی استحکام اور تحفظ حاصل کیا جا سکتا ہے۔ جب ہم اپنی مالیات کا انتظام کر رہے ہوں تو ہمیں تین اہم چیزوں کو ذہن میں رکھنا چاہیئے۔  ۱۔ مالی مقاصد (Financial Goals)  مالی منصوبہ بندی کا آغاز اپنے مقاصد کی وضاحت سے ہونا چاہیئے۔ یہ مقاصد دو نوعیتوں کے ہو سکتے ہیں۔ قلیل مدتی (Short Term…

  • Generative AI اور اسکی افادیت

    ممکن ہے کچھ عرصہ پہلے تک Artificial Intelligence کسی سائنس فکشن کا حصہ لگتا رہا ہو، لیکن آج وہ ایک حقیقت کی شکل میں ہماری زندگی کے مختلف پہلؤں میں موجود ہے۔ AI کی ایک خاص قسم جسے Generative AI کےنام سے جانا جاتا ہے آج کل خاص طور پر توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ اس کی خاصیت ہے کہ یہ تخلیق کاری کا کام انجام دے سکتا ہے۔ جیسے یہ کہانیا لکھ سکتا ہے، موسیقی کے نئے نوٹس لکھ سکتا ہے، اور تصاویر بنا سکتا ہے۔ Generative AI نے امکانات کے نئے دروازے کھول دیئے ہیں۔ اس کی…