• Short-form Videos (ریلس، شارٹس وغیرہ) کیسے آپ کے بچے کو کُند ذہن بنا رہے ہیں؟

    آپ نے کئی موقعوں پر دیکھا ہوگا کہ بڑے کاموں میں یا گفتگو میں مصروف ہیں اور بچے ہاتھوں میں موبائیل فون لئے آرام سے کچھ نہ کچھ دیکھ رہے ہیں۔ لوگ اکثر ایسا اس لئے کرتے ہیں تاکہ بچے گفتگو یا کام کے درمیان disturb نہ کریں۔ لیکن ہمیں اندازہ نہیں ہے کہ یہ چھوٹی سی بات ان بچوں کے لیے کتنی تباہ کن ہے۔ فون پر بیشتر اوقات بچے ریلس یا شارٹس دیکھ رہے ہوتے ہیں۔ Entertainment کا یہ فارم یعنی Short-form videos شاید اب تک کا سب سے زیادہ مقبول اور ساتھ ہی تباہ کن ذریعہ ہے۔…

  • Generative AI اور اسکی افادیت

    ممکن ہے کچھ عرصہ پہلے تک Artificial Intelligence کسی سائنس فکشن کا حصہ لگتا رہا ہو، لیکن آج وہ ایک حقیقت کی شکل میں ہماری زندگی کے مختلف پہلؤں میں موجود ہے۔ AI کی ایک خاص قسم جسے Generative AI کےنام سے جانا جاتا ہے آج کل خاص طور پر توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ اس کی خاصیت ہے کہ یہ تخلیق کاری کا کام انجام دے سکتا ہے۔ جیسے یہ کہانیا لکھ سکتا ہے، موسیقی کے نئے نوٹس لکھ سکتا ہے، اور تصاویر بنا سکتا ہے۔ Generative AI نے امکانات کے نئے دروازے کھول دیئے ہیں۔ اس کی…